the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اترپردیش میں امبیڈکر ضلع کی الاپر اسمبلی سیٹ پر سخت سیکورٹی کے درمیان آج صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی۔پولنگ شام پانچ بجے تک ہوگی۔الیکشن دفتر سے ملی اطلاعات کے مطابق امبیڈكرنگر ضلع میں پانچویں مرحلے میں 27



فروری کو پولنگ ہونی تھی لیکن الاپور اسمبلی سیٹ سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے امیدوار چندر شیکھر كنوجيا کا انتخابی مہم کے دوران 12 فروری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوجانے کے بعد اس نشست پر پولنگ ملتوی کر دی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.